بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کی شادی ہو گئی، یہ ”بیڑہ“ کس نے اٹھایا ہے؟ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کی شادی ہو گئی، یہ ”بیڑہ“ کس نے اٹھایا ہے؟ دیکھ ...
بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کی شادی ہو گئی، یہ ”بیڑہ“ کس نے اٹھایا ہے؟ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کامیڈی کوئین بھارتی سنگھ اور ہارش لمباچیا شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شادی کی تقریب ہندو مذہب کے مطابق بھارتی شہر گووا میں ہوئی جس میں دولہا اور دلہن کے قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 حتمی کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا، کئی مہینوں بعد ایسے کھلاڑی کو بھی شامل کر لیا گیا کہ جان کر ہی آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے
دونوں کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور بھارتی سنگھ کے مداح ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں گلابی رنگ کے جوڑے میں ملبوس بھارتی سنگھ اور نیلے رنگ کی شیروانی پہنے ہارش لمباچیا کو ”پھیرے“ لیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ہم کسی کیلئے ضد رکھنے والے نہیں،ہم چاہتے ہیں فیصلہ دیں تو کوئی کہتا پھرے کہ فیصلہ کیوں دیا،چیف جسٹس ثاقب نثار
بھارتی سنگھ اور ان کے دوستوں نے مہندی اور ہلدی سمیت تمام تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر کے مداحوں کو بھی خوشیوں بھرے ان لمحات کا حصہ بنایا۔

#bhatikibaarat

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

Our beautiful bride getting married❤️

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

And our comedy queen is getting hitched❤️ @haarshlimbachiyaa30 weds @bharti.laughterqueen

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

Chuda ceremony❤️ #bhartikibaraat #bhartiwedsharsh @bharti.laughterqueen @h3_entertainment

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

Chuda ceremony❤️ #bhartikibaraat #bhartiwedsharsh

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

Our beautiful bride and groom in their Haldi ceremony ❤️ #day3 #bhartikibaraat #thedayishere #bhartiwedsharsh

A post shared by Maple Leaves Media (@mapleleavesmedia) on

Finally hitched! ❤️???????? #gothitched #bhartikibaraat #bhartiwedshhaarsh

A post shared by Bharti Singh (@bharti.laughterqueen) on

مزید :

تفریح -