نوا زشریف کو عدالت کا فیصلہ ہضم نہیں ہورہا : سعید غنی

نوا زشریف کو عدالت کا فیصلہ ہضم نہیں ہورہا : سعید غنی
نوا زشریف کو عدالت کا فیصلہ ہضم نہیں ہورہا : سعید غنی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالت کا فیصلہ ہضم نہیں ہورہا ہے۔

نجی ٹی وی ’’ دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہناتھا کہ نوازشریف عدالتوں سے ریلیف لینے کے عادی تھے اور میاں صاحب کے خلاف جو عدالت نے فیصلہ سنایا ہے وہ ان کی توقعات سے ہٹ کر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کوعدالت کافیصلہ ہضم نہیں ہورہا جبکہ عدلیہ بحالی میں پیپلزپارٹی کابہت اہم کردارہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : اسلام آباد