جناح ہسپتال لاہور کے معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹر علیم نواز کو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی ، صفدر علی سرگانہ اور کاشف شکیل کی مبارکباد

جناح ہسپتال لاہور کے معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹر علیم نواز کو گریڈ 19میں ترقی دیدی ...
جناح ہسپتال لاہور کے معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹر علیم نواز کو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی ، صفدر علی سرگانہ اور کاشف شکیل کی مبارکباد

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال لاہور کے معروف کنسلٹنٹ اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے فائنانس سیکرٹری ڈاکٹر علیم نواز کو گریڈ اٹھارہ سے سینئر کنسلٹنٹ گریڈ انیس کی پوسٹ پر ترقی دیدی گئی ہے ۔ اس حوالے سے پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیش جاری کردیا گیاہے ۔ گریڈ 19میں ترقی پانے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاک انٹر نیشنل میڈیا کونسل صفدر علی سرگانہ اور سیکرٹری اطلاعات نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کاشف شکیل نے ڈاکٹر علیم نواز کو مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور