انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( آن لائن) قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی۔ 200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -