گراں فروشی پر20فراد کے خلاف مقدمات درج

گراں فروشی پر20فراد کے خلاف مقدمات درج

لاہور( جنرل رپورٹر )ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر20فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور20افراد کو حراست میں لے لیااور01دکاندار کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ136500روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1