اسلامک ویلفیئرسوسائٹی نشتر کالونی کے زیر اہتمام سے اجلاس

اسلامک ویلفیئرسوسائٹی نشتر کالونی کے زیر اہتمام سے اجلاس

لاہور(پ ر)اسلامک ویلفیئرسوسائٹی نشتر کالونی کے زیر اہتمام 13دسمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں جنرل کونسلرسیلم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار راناخالد قادری کے بھائی رانا عباس قادری نے شرکت کی ۔اجلاس میں حاجی صادق ، چودھری عاشق ، چودھری نصیر ،ذوالفقار احمد بلو،خالد کمبوہ اور پیر سید نصرت بخاری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اجلاس میں علاقہ کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1