جی سی یو میں پلانٹ سائنسز پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع

جی سی یو میں پلانٹ سائنسز پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع

لاہور(سٹ رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے باٹنی ڈیٹارٹمنٹ کے زیر اہتمام پلانٹ سائنسز پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس پانچ سے 7 دسمبر تک گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ہو گی۔ کانفرنس کا پہلا سیشن 5 دسمبر کو صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہو گیا۔ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ اور پلانٹ سائنسز کے ماہرین کی بڑی تعداد کانفرنس میں شریک ہو گی۔ کانفرنس میں بہت سے غیرملکی وفود بھی شرکت کریں گے۔گزشتہ برس ہونے والی کانفرنس بھی کامیاب رہی تھی جس کی کامیابی کیلئے ڈاکٹر صفدر علی مرزا اور ان کی ٹیم بہترین انتظامات کئے اور یونیورسٹی کی شہرت کو چار چاند لگائے

مزید : میٹروپولیٹن 1