ہائر ایجوکیشن پنجاب کا سپیشل طلباء و طالبات میں وہیل چیئرز تقسم کرنے کا منصوبہ

ہائر ایجوکیشن پنجاب کا سپیشل طلباء و طالبات میں وہیل چیئرز تقسم کرنے کا ...

لاہور (سٹی رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم سپیشل طلباء و طالبات میں وہیل چیئرز تقسم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب منصوبے کے پہلے مرحلے میں ان یونیورسٹیوں میں بی اے آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کرنے والے تین ہزار سپیشل طلباء میں وہیل چیئرز تقسیم کرے گا۔ اس سلسلے میں سپیشل طلباء کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1