نبیل قریشی کی تین سپرہٹ فلموں کی بھارت میں نمائش

نبیل قریشی کی تین سپرہٹ فلموں کی بھارت میں نمائش
 نبیل قریشی کی تین سپرہٹ فلموں کی بھارت میں نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نبیل قریشی کی تین سپرہٹ فلموں کی بھارت میں نمائش ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ نیو دہلی میںThe South Asia Forum for Art & Creative Heritage کے نام سے ہونے والے فیسٹیول میں نبیل قریشی اور فزاعلی میرزاکی فلمیں ایکٹران لاء،نامعلوم افراد اور نامعلوم افراد2کی خصوصی سکریننگ ہوگی جبکہ خاص بات یہ ہے کہ سال رواں میں فلاپ ہونے والی فلم’لوڈ ویڈنگ‘کو شامل نہیں کیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فیسٹیول میں مزید پاکستانی فلمیں بھی پیش کی جائیں گی۔

مزید :

کلچر -