ائیر پورٹس کے اردگرد بلند عمارتوں کی تعمیر پرپابندی

ائیر پورٹس کے اردگرد بلند عمارتوں کی تعمیر پرپابندی

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر کی طرح صوبہ میں قائم تمام ائیر پورٹس کے چاروں اطراف ہر قسم کی بلند وبانگ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

عمارتوں کی نئی تعمیر پر پابندی عائد کر دی ہے نئی تعمیر سے قبل متعلقہ ایوی ایشن حکام سے منظور ی لی جائے گئی حکومت نے یہ پابندی حفاظتی اصولوں کی تحت لگائی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر