کرپشن کیس ‘ ڈاکٹر عاشق نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

کرپشن کیس ‘ ڈاکٹر عاشق نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

ملتان (وقائع نگار)اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے کے بعد ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک نے ضمانت قبل از گرفتاری (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کروا لی ہے۔دوسری جانب اینٹی کرپشن نے انکی مبینہ کرپشن کا ریکارڈ قبضے میں لینے کی کوشش شروع کر دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر