200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 17 دسمبر کو قرعہ اندازی

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 17 دسمبر کو قرعہ اندازی

ملتان (نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز قومی بچت کے زیرا ہتمام رواں سال کی آخری 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

17 دسمبر بروز پیر کوہو گی جو رواں سال کی32 ویں اور مجموعی طور پر68ویں قرعہ اندازی ہے اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کا چناو کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر