صوبہ بھر میں واجبات وصولی کا ہدف یقینی بنانے کا حکم

صوبہ بھر میں واجبات وصولی کا ہدف یقینی بنانے کا حکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر میں واجبات وصولی کا ہدف یقینی بنانے کا حکم ۔ حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر کے (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

36 اضلاع میں رنیو سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر ز کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر