یونین کونسلوں میں پیدائش ‘ اموات ‘ نکاح اورطلاق کی رجسٹریشن بارے ماہانہ رپورٹ طلب
ملتان (سپیشل رپورٹر )لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کی یونین کونسلوں میں برتھ، نکاح، طلاق،فوتیدگی رجسٹریشن کی ماہانہ رپورٹ طلب کر لی ہے، (بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
پنجاب بھر کی 3454یونین کونسلوں کے سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہر ماہ کی 5تاریخ تک برتھ، نکاح، طلاق، فوتیگی کی ہونے والی رجسٹریشن کی حتمی رپورٹ بنائی جائے۔
رپورٹ