رانامحمد اشرف ایس پی انوسٹی گیشن رحیمیارخان تعینات

رانامحمد اشرف ایس پی انوسٹی گیشن رحیمیارخان تعینات

ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خٰصوصی)آئی جی پنجاب نے رانا محمد اشرف کو ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان تعینات کر دیا دریں اثنا رانا(بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

محمد ثنا ء اللہ ،رانا خلیل احمد ضیا،رانا ہارون عباس ،نے رانا محمد اشرف کو رحیم یار خان تعیناتی پر مبارک باد دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر