ڈیرہ ‘ ڈویژنل پبلک سکول و کالج میں محفل میلاد ‘ اراکین اسمبلی کی شرکت

ڈیرہ ‘ ڈویژنل پبلک سکول و کالج میں محفل میلاد ‘ اراکین اسمبلی کی شرکت

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)سیرت رسولؐ تمام مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

ان پر عمل کر کے دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے .حضورؐ تمام جہانوں او رمخلوقات کیلئے رحمت ہیں حضور اکرمؐ سے محبت اور عقیدت ہمارے ایمان کا جزو ہے. مقررین نے ان خیالات کا اظہارڈویژنل پبلک سکول و کالج ڈیرہ غازیخان میں محفل میلادالنبیؐ سے خطاب کرتے ہوئے کیا . محفل میلادؐمیں وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل وزیر ، ایم پی اے شاہینہ نجیب کھوسہ اور بیگم مشیر صحت پنجاب حنیف پتافی نے کی . تقریب میں تعلیمی ادارہ کی بچیوں نے بھی حضورؐ پر درود و سلام کے گجرے پیش کیے .

محفل میلاد

مزید : ملتان صفحہ آخر