لبیک قیادت کیخلاف مقدمات پر احتجاج کا پلان سرگرم کارکنوں کی فہرستیں دوبارہ بنانے کا فیصلہ

لبیک قیادت کیخلاف مقدمات پر احتجاج کا پلان سرگرم کارکنوں کی فہرستیں دوبارہ ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) تحریک لبیک کا سرگرم کارکنوں کا بائیو ڈیٹا دوبارہ اکھٹا کرنے کا فیصلہ ۔ حساس اداروں نے نئی لسٹیں(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

مرتب کرنا شروع کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تحریک لبیک کی قیادت کے خلاف مقدمات کے بعد احتجاج کی نئی لہر کو روک تھام کیلئے اس جماعت کے کارکنوں کی نئی لسٹیں مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومتی ہدایات پر حساس ادراوں نے نئی فہرستیں تیار کرنی شروع کر دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر