صوبہ بھر میں سکولوں ‘ بنیادی مراکز صحت سے محروم یونین کونسلوں کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر میں سکولوں ‘ بنیادی مراکز صحت سے محروم یونین کونسلوں کی تفصیلات طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر کی یونین کونسلز میں قائم سکولوں اور بنیادی مراکز صحت کی تفصیلات طلب ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر کی 4 ہزار سے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

زائد یونین کونسلر میں قائم سکولوں اور بنیادی مراکز صحت کی تفصیلات طلب کر لی ہیں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن یونین کونسلر میں سکول اور بنیادی مراکز صحت نہیں ہیں ۔ وہاں قائم کیے جائیں گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر