جیلوں میں تعینات ڈاکٹروں کی خصوصی ٹریننگ کا فیصلہ

جیلوں میں تعینات ڈاکٹروں کی خصوصی ٹریننگ کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان )جیلوں میں تعینات ڈاکٹروں کی خصوصی ٹریننگ کا فیصلہ حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جیلوں میں تعینات ڈاکٹروں کی خصوصی ٹریننگ کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے یہ اقدام جیلوں میں بند قیدیوں کو ایڈزسمیت دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے اٹھایا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر