پنجاب ‘ 4 ایس پیز کے تقرر وتبادلے

پنجاب ‘ 4 ایس پیز کے تقرر وتبادلے

ملتان ( وقائع نگار ) آئی جی پنجاب نے چار ایس پیز کے تقررو تبادلے کے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق ایس پی صدر ڈویزن ملتان رضا صفدر کاظمی کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور تعینات کیا گیا ہے۔جبکہ ترقی پانے والے ایس پی شاہد نیاز گجر کو ایس پی گلگشت۔ایس پی قدوس بیگ کو ایس پی صدر ۔ ایس پی انور چشتی کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر