پرائیویٹ میڈیکل کالجز بے لگام ،ایم بی بی ایس داخلے کیلئے 50لاکھ کی بینک اسٹیٹمنٹ لازمی قرار

پرائیویٹ میڈیکل کالجز بے لگام ،ایم بی بی ایس داخلے کیلئے 50لاکھ کی بینک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( وقائع نگار ) غریب کا ڈاکٹر بننا مشکل ہوگیا ، نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے غریب طلبہ کے جذبات پر کاری ضرب لگ گئی(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

۔اور ایم بی بی ایس داخلے کے لیے 50 لاکھ روپے کی بینک سٹیٹمنٹ کی شرط رکھ دی گئی ہیں۔50لاکھ روپے نہ رکھنے والے طلبہ کو کالجوں سے نکالا جانے لگا۔ نجی میڈیکل کالجز نے پی ایم ڈی سی سے منظور کروایا کہ کچھ طالب علم ایک دو سال بعد میڈیکل ایجوکیشن چھوڑ جاتے ہیں جس کے باعث سیٹ اور بجٹ دونوں متاثر ہوتے ہیں اور کالج کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم جو بچہ داخلہ لے گا وہ پہلے 50 لاکھ روپے کی بینک سٹیٹمنٹ جمع کروائے گا۔ اس شرط پر طلبہ نے مطالبہ کیا کہ سالانہ فیس 10لاکھ روپے ہے،صرف فیس وصول کی جائے۔
50 لاکھ کی شرط