پنجاب بھر میں ، بسوں ٹرکوں کے ڈرائیوروں کابلڈ ٹیسٹ کرنیکا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجا ب نے صوبہ بھر میں ویگنوں، ٹرکوں اور بسو ں اور دیگر سواریاں چلانے والے ڈرائیوروں کی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
ولیکشن کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں بس اور ٹرک اڈوں پر ولیکشن کیمپ لگانے جائیں گئے جن میں ڈرائیوں کے خون کے ٹیسٹ بھی لیے جائیں گئے ۔