وفاقی حکومت کاریلوے بکنگ سنٹر چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کاریلوے بکنگ سنٹر چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کافیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے ریلوے بکنگ سنٹر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ملتان سمیت دیگر ڈویثرن میں اپنے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ریزروشین آفس 24 گھٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے یہ اقدام سائلین کی بہترین سہولیات دینے کے پیش نظر اٹھایا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر