حکومت تعلیمی میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے ‘ مظہر عباس راں

حکومت تعلیمی میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے ‘ مظہر عباس راں

قادرپورراں (نما ئندہ پاکستان)کو ئی بھی معا شرہ تعلیم کے بغیر تر قی نہیں کر سکتا۔ تعلیم ہی آنے والی نسل کے شاندار مستقبل کی ضامن(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ہے ان خیا لات کا اظہار ایم پی اے پی پی 218ملک مظہر عبا س را ں نے گور نمنٹ پر ائمری سکول قادرپورا ں نمبر 1 کی 10 کمروں پر مشتمل ڈبل سٹوری بلڈ نگ کا افتتا ح کر تے ہو ئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ حکو مت تعلیم دوست ہے اور تعلیمی میدان میں انقلابی اقدا مات کر رہی ہے میں نے ڈگری کالج فار بو ائز اور گر لز کا لج جیسے بڑے کالج بھی بنو ا دیے ہیں اب نوجوانوں اور بچوں سے امید کر تا ہو ں کہ وہ بڑ ے عہدوں پر فا ?ز ہو ں اور ملک وقوم کی خد مت کریں اس مو قع پر ڈپٹی ڈی او ملتان طا رق حبیب , ہیڈ ما سٹر راو سلیم اختر فا نی پرنسپل گو رنمنٹ ہا ?ر سیکنڈری سکول قادرپورراں عبد الر حمان را ٹھور , ملک ایوب اٹھنگل ملک عا طف مظہر راں ملک اعجا ز احمد راں ملک قمر راں مو لانا راو عابد ما سٹر محمد اکمل قسور حسین ساقی ما سٹر ثمر عباس ودیگر سٹاف مو جود تھے۔

مظہر عباس راں

مزید : ملتان صفحہ آخر