بڑے افسروں کے بیرون ملک دوروں ‘ علاج پر مکمل پابندی

بڑے افسروں کے بیرون ملک دوروں ‘ علاج پر مکمل پابندی

ملتان (نیوز رپورٹر) وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذیلی ادارے اوورسیز(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت نئی گاڑیوں کی خریداری، نئی ملازمتوں، او ای سی آفیسرز کے بیرون ملک دوروں اور افسران کے بیرون ملک علاج پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت یہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن میں سرکاری کھانے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس مہم کے تحت ادارے میں 34 لاکھ روپے کی بچت متوقع ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر