تیز رفتاری کے باعث دو بسوں کیخلاف مقدمات درج

تیز رفتاری کے باعث دو بسوں کیخلاف مقدمات درج

سمینہ ( نمائندہ پاکستان) ملتان روڈ پر تیز رفتاری میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے پر دو بسوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

گئی تفصیلات کے مطابق ایک شہری نے1124 پر کال کرکے بتایا کہ ملتان روڈ نزد پل غازیگھاٹ دو بسیں الحبیب FDY 5495 اور الفرید 1928 آپس میں ریس لگا کر آرہی ہیں جس پر حاضر موقع آفیسر خلیل احمد پی ایچ پی رند اڈا نے بروقت ناکہ بندی کرکے دونوں بسوں کو تھانہ دراہمہ بند کرکے ڈرائیورز کے خلاف مقدمہ درج کردیا قیمتی جانوں کی بروقت حفاظت پر سواریوں نے 1124 پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کاروائی کو سراہا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر