کرپٹ مافیاکا بلاتفریق احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے ،ثوبیہ کمال

کرپٹ مافیاکا بلاتفریق احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے ،ثوبیہ کمال

لاہور ( لیڈی رپوٹر ) ممبر قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ثوبیہ کمال خان نے کہاہے کہ کرپٹ مافیاکا بلاتفریق اور بے لاگ احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے جس کے لیے کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائے گی ، کرپشن فری پاکستان کے و زیراعظم عمران خان کے دوٹوک اوراصولی موقف کی پوری قوم نے تائیدکردی۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن چوری کا مال بچانے کے لیے یک زبان ہے۔

،اپوزیشن پارٹیوں کے سربراہان اورقائدین جھوٹ بول کر پاکستانیوں کوگمراہ کرنے میں ہرگزکامیاب نہیں ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4