پنجاب یونیورسٹی ،مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ،مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2018ء، ایم اے اکنامکس پارٹ ٹوسالانہ 2018ء ، ایم اے ایجوکیشن(جنرل) پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم اے فارسی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4