پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبی ؐ کے عنوان پر خصوصی پروگرام آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبی ؐ کے عنوان پر خصوصی پروگرام آج ہوگا

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت سیرت النبی ؐ کے عنوان پر خصوصی پروگرام بروز منگل (آج)صبح10:30پر کرکٹ گراونڈ ہاسٹل ایریا (نیو کیمپس) میں منعقد ہوگا جس میں معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4