اسسٹنٹ کمشنر ضلع دیر بالا ذاہد عثمان کا کا خیل کا اچانک بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ضلع دیر بالا ذاہد عثمان کا کا خیل کا اچانک بازار کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دیر بالا (نمائندہ پاکستان)اسسٹنٹ کمشنر ضلع دیر بالا ذاہد عثمان کا کا خیل ،ٹی ایم او بادشاہ ذادہ لیونی اور پولیس کے ہمراہ دیر بازار کا اچانک دورہ کیا ۔اور ناجائز تجاویزات کے خلاف اپریشن کیا ۔ درجنوں سائن بورڈ ہٹا دی۔ اور بازار کو کلیئر کر دیا ۔ ACدیر نے دوکانداروں سے کہا ۔ کہ وہ ناجائز تجاویزات سے باز رہے۔ ورنہ ائندہ نرمی نہیں ہو گی ۔ دوکاندار حضرات بازار کے صفائی کو یقینی بنوائے۔