وصال خان ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں

وصال خان ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈ کے رکن وصال خان ایڈوکیٹ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں پلئی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ کی نمازجنازے میں وکلاء برادری سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر