حاجی مضوب شاہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حاجی مضوب شاہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیوروپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل مالاکنڈگاؤں بگردرہ کے رکن حاجی مضوب شاہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں بگردرہ جلال کوٹ میں سینکڑوں ا شکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔فاتحہ خوانی صوبائی وزیرمال شکیل خا ن ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت مرحومہ سریرریکروٹنگ ایجنسی کے ایم ڈی حیدالرحمان کی ممانی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر