آئس کی برآمدگی میں کوئی صداقت نہیں،ملک رحمان گل

آئس کی برآمدگی میں کوئی صداقت نہیں،ملک رحمان گل

پشاور(سٹی رپورٹر)سابقہ امیدوارمہمندایجنسی ملک رحمان گل نے کہاہے کہ ان سے آئس کی برآمدگی میں160کوئی صداقت نہیں160،سیاسی مخالفین نے انہیں160نقصان پہنچانے کیلئے جھوٹاپروپیگنڈہ کیا۔پشاورپریس کلب میں160پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک رحمان گل نے کہاکہ 5ستمبرکووہ اپنے گھرمیں160موجودتھاکہ ایک شخص جوانکے الیکشن مہم میں160بھی شریک تھااپنے بیوی بچوں کے ہمراہ وہاں160ا?یااوربتایاکہ وہ افغانستان جاناچاہتے لیکن بارڈرپرانہیں160چھوڑاجارہاہے لہذاانسانی ہمدردی کی بناء4 پروہ انکے ساتھ بارڈرتک چلاگیااورواپسی پرانہیں160چیک پوسٹ پرروکاگیااورتلاشی کے دوران گاڑی سے خاصہ داروں160نے ایک کلوپھٹکڑی کوا?ئس کانام دے کرانہیں160تین ماہ تک حوالات میں160بندکردیایہ لیبارٹری رپورٹ میں160بھی ثابت ہوچکاہے کہ یہ ا?ئس نہیں160بلکہ پٹھکڑی تھا۔انہوں نے کہاکہ ایک سازش کے تحت انکی شہرت کونقصان پہنچانے کیلئے یہ ڈرامہ رچایاگیا۔انہوں نے کہاکہ و ہ عوام کی خدمت سے کسی صورت پیچھے نہیں160ہٹیں160گے اور انکی عزت اورشہرت کونقصان پہنچانے والے جلدبے نقاب ہونگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر