ڈیرہ ،شادی کی تقریب میں پٹاخوں کی آواز پر دلہا گرفتار

ڈیرہ ،شادی کی تقریب میں پٹاخوں کی آواز پر دلہا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)ڈیرہ شہرکے محلہ چمن چوک میں شادی کی تقریب کے دوران بارودی پٹاخے پھوڑنے پردولہا کا رشتہ دارگرفتار‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدودمیں محلہ چمن چوک پرشادی کی تقریب کے دوران خوشی میں بارودی پٹاخے پھوڑنے پر سٹی پولیس نے کاروائی کرکے عتیق ولد محمودعلی راجپوت سکنہ محلہ چمن چوک کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔