دیر بالا ،مکان میں آتشزدگی
دیر بالا (نمائندہ پاکستان ) دیر بالا گندیگار میں چار کمروں پر مشتمل مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھے۔ مکان میں موجود لاکھوں روپے کی سامان جل کر خاکسر ہو گئے۔ واقعات کے مطابق گندیگار (داروڑہ ) دیر بالا میں رحمت شاہ ولد نور حمید شاہ کے چار کمروں والے مکان میں بجلی کے شاٹ سرکٹ ہونے سے آگ بھڑک اٹھے۔ جسکے نتیجے میں مکان کے کمروں میں موجودہ لاکھوں روپے کے سامان جل گئے۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے آگ بجھانے میں حصہ لیا ۔ فائر بریگیڈ گاڑی بھی پہنچ گئے۔