اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس (آج) طلب کر لیا گیا جس میں برآمدات میں اضافے کی سمری پیش ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ۔ کھاد کی کمی پوری کرنے کے لئے سمری پرغور ہو گا ۔ ظافر فیلڈگیس سپلائی کی منظوری کا بھی امکان ہے اور برآمدات میں اضافے کی سمری پیش ہونے کا امکان ہے ۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -