ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سپیشل الاؤنس نہ بڑھانے کے خلاف سیکرٹری فنانس پراسیکیوشن سے کل جواب طلب

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سپیشل الاؤنس نہ بڑھانے کے خلاف سیکرٹری فنانس ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی پراسیکیوٹر زجنرل کا سپیشل الاؤنس نہ بڑھانے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری فنانس اور محکمہ پراسکیوشن سے 5 دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔دوران سماعت فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ جن کے الاؤنس میں زیادہ اضافہ کیا گیا، وہ کون سا راکٹ چلا رہے تھے، جو درخواست گزار نہیں چلا سکے۔.درخواست گزار کے ساتھ امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر