نیب کی وسیم اجمل اور قمرالاسلام کیخلاف دائر ریفرنس عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا منظور

نیب کی وسیم اجمل اور قمرالاسلام کیخلاف دائر ریفرنس عدالتی ریکارڈ کا حصہ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں گرفتار سابق سی ای او وسیم اجمل ،سابق کنوینر انجینئرقمر الاسلام کی گرفتاری کے خلاف دائردرخواست پر نیب کی جانب سے ملزمان کے خلاف دائر ریفرینس کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا منظور کر لی ۔جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے قمرالاسلام اور وسیم اجمل کی درخواست پر سماعت کی ،ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت میں ڈی جی نیب اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔

صاف پانی کرپشن کیس

مزید : صفحہ آخر