پروفیشنل گروپ آج ایف بلاک ڈی ایچ ایف فیز1میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

پروفیشنل گروپ آج ایف بلاک ڈی ایچ ایف فیز1میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )پروفیشنل گروپ ڈی ایچ اے لاہور آج ایف بلاک ڈی ایچ ایف فیز1میں قوت کا مظاہرہ کرے گا تیاریاں مکمل ،صدارتی امیدوار ڈاکٹر خالد محمود چودھری نے سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا،ایشین اسٹیٹ ایف بلاک کے سامنے کارنر میٹنگ کی تیاریاں مکمل،پروفیشنل گروپ ،ایگزیکٹو گروپ ،فےئر اینڈ لائل گروپ ،فرینڈز بزنس گروپ کے ممبران سے کہا گیا ہے کہ تمام دوستوں کو آج ہونے والی کارنر میٹنگ کے لیے خصوصی دعوت دیں ،کارنر میٹنگ سے یوسف چوہان ،میجررفیق حسرت ،چودھری اعجاز ،محمود ورک،خالد محمود چودھری،شیخ احتشام اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

پروفیشنل گروپ

مزید : صفحہ آخر