ڈی ایچ اے کے الیکشن کے دنوں میں فوت ہونے والے خوش قسمت ٹھہرے

ڈی ایچ اے کے الیکشن کے دنوں میں فوت ہونے والے خوش قسمت ٹھہرے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے الیکشن کے دنوں میں فوت ہونے والے خوش قسمت ٹھہرے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ سمیت 15دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران اور ان کے سپوٹررز کی طرف سے اللہ کو پیارے ہونے والوں کے لواحقین کے دل جیتنے کے لیے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت، جو کبھی کسی کی نماز جنازہ میں نہیں ہوئے ان دنوں وہ بھی جنازے میں نہ صرف شریک ہورہے ہیں بلکہ کوشش کر کے پہلی صف کی سعادت بھی حاصل کر رہے ہیں ۔

خوش قسمت ٹھہرے

مزید : صفحہ آخر