امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے، زلمے خلیل زاد طالبان سے امریکی مذاکرات پر اعتماد میں لیں گے۔پیر کو سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی نمائندے زلمے خلیل آج اسلام آباد پہنچیں گے، زلمے خلیل زاد طالبان سے امریکی مذاکرات پر اعتماد میں لیں گے، افغانستان میں مفاہمتی عمل تیز کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
زلمے خلیل زاد

مزید :

صفحہ اول -