عبد اللہ اکبرشریف زادہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات

عبد اللہ اکبرشریف زادہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایم جی گروپ گریڈ 21کے سینئر آفیسر عبد اللہ اکبر شریف زادہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات ،نئے ایڈیشنل سیکرٹری نے ذمہ داری سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

عبد اللہ اکبرشریف

مزید : صفحہ آخر