چیئرمین سینیٹ سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر امان اللہ کنرانی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر امان اللہ کنرانی ...

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر امان اللہ کنرانی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین سینٹ نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی۔

چیئرمین سینیٹ

مزید : صفحہ آخر