قصور کا تین فٹ کا دلہا لاہور سے تین فٹ کی دلہن بیا ہ لے گیا

قصور کا تین فٹ کا دلہا لاہور سے تین فٹ کی دلہن بیا ہ لے گیا

لاہور( این این آئی)قصور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا وسیم لاہور کی سدرہ کو بیاہ کر لے گیا، دلہن کا قدر بھی تین فٹ ہے ۔ دلہن والوں نے باراتیوں کا پرتپاک استقبال کیا اور بعد ازاں رسمیں ادا کرنے کے بعد رخصتی کی گئی ۔ شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے افرادنے شرکت کی ۔

قصور کا تین فٹ کا دلہا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر