اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا ہائیکورٹ کے مختلف شعبوں کا دورہ ٗملازمین کے مسائل سنے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا ہائیکورٹ کے مختلف شعبوں کا ...

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ہائیکورٹ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں معاملات کو دیکھا اور جائزہ لیا۔ ترجمان کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ہائی کورٹ کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا، چیف جسٹس نے کا م کا جائزہ بھی لیا اور ہائیکورٹ کے ملازمین کے مسائل بھی سنے ۔

اطہر من اللہ

مزید : کراچی صفحہ اول