عدلیہ مخالف تقریرکیس ،عدالت کاسابق رکن قومی اسمبلی شیخ وسیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

عدلیہ مخالف تقریرکیس ،عدالت کاسابق رکن قومی اسمبلی شیخ وسیم کا نام ای سی ایل ...
عدلیہ مخالف تقریرکیس ،عدالت کاسابق رکن قومی اسمبلی شیخ وسیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقریر کیس میں سابق لیگی ایم این اے شیخ وسیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق لیگی ایم این اے شیخ وسیم کی نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، جسٹس مسعود جہانگیر نے شیخ وسیم کی درخواست پرسماعت کی،عدالت نے دلائل سننے کے بعد سابق لیگی ایم این اے شیخ وسیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔