رپورٹر سے بدتمیزی کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل

رپورٹر سے بدتمیزی کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل
رپورٹر سے بدتمیزی کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے بدتمیزی کیس میں اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے رپورٹر سے بدتمیزی کیس میں اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ اللہ کے سامنے پیش کیا گیا،عدالت نے اینکر پرسن کو گزشتہ سماعت پر عدم پیشی پر شاہد مسعود کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا، ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے موبائل فون چھین کر فوٹیج ڈیلیٹ کردی تھی اور ان کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج تھا،عدالت نے اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔