اناللہ وانا الیہ راجعون ، سابق صوبائی وزیر اور سینئر سیاستدان عبدالحق بھرٹ انتقال کرگئے

اناللہ وانا الیہ راجعون ، سابق صوبائی وزیر اور سینئر سیاستدان عبدالحق بھرٹ ...
اناللہ وانا الیہ راجعون ، سابق صوبائی وزیر اور سینئر سیاستدان عبدالحق بھرٹ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحق بھرٹ انتقال کرگئے، عبدالحق بھرٹ کئی روز مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحق بھرٹ کراچی کےایک ہسپتال میں انتقال کر گئے، عبدالحق بھرٹ کئی روز مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،وہ پانچ مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی اور ممبر قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں، عبدالحق بھرٹ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز سے تھا۔