”عمران خان کسی وزیر کو نہیں نکالیں گے کیونکہ۔۔۔“ معروف تجزیہ نگار نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ جائے

”عمران خان کسی وزیر کو نہیں نکالیں گے کیونکہ۔۔۔“ معروف تجزیہ نگار نے ایسی ...
”عمران خان کسی وزیر کو نہیں نکالیں گے کیونکہ۔۔۔“ معروف تجزیہ نگار نے ایسی وجہ بتا دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیاز ی نے کہاہے کہ عمران خان کسی وزیر کو کابینہ سے فارغ نہیں کریں گے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں ہیں اور نہ ان میں ایسا کرنے کی سکت ہے۔

جیونیوز کے پروگرم ”رپورٹ کارڈ “ میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وزیر کو کابینہ سے نہیں نکالیں گے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں ہیں اور نہ ہی ان میں کسی وزیر کونکالنے کی سکت ہے ، تمام وزراءاپنی وزارتوں پر براجمان رہیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے زلفی بخاری اور عثمان بزدار کے حوالے سے عجیب وغریب تو جیحات پیش کی ہیں حالانکہ عثمان بزدار سپریم کورٹ سے معافی مانگ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری کے حوالے سے بھی عجیب توجیح دی گئی ہے حالانکہ وہ اپنے دوست کوعہدہ دے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -