تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) بستی امین پورہ رائے ونڈ کے غریب محنت کش قمر عباس کا ذہنی معذور 18سالہ بیٹا ثمر عباس جواپنا نام نہیں بتا سکتا،گزشہ 9ماہ سے لاپتہ ہے۔غریب والدین شدت غم سے نڈھال ہیں۔پریشان حال خاندان نے پولیس اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گمشدہ بیٹے کی تلاش میں ان کی مدد کریں۔رابطہ کیلئے 0301-8008306پر اطلاع کریں۔